نئی دہلی، 19 اکتوبر (یو این آئی) دہلی کے منگول پوری علاقے میں اتوار کی دیر رات لگی آگ سے تقریباََ 500 جھونپڑیاں جل کر راکھ ہو گئیں۔
right;">
فائر بریگیڈ حکام نے بتایا کہ انہیں رات دو بجکر چھ منٹ پر منگول پوری میں آگ لگنے کی اطلاع ملی جس کے بعد فائر کی کئی گاڑیاں جائے حادثہ کے لئے روانہ کی گئیں۔